نئی دہلی،5اکتوبر(ایجنسی) اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی لینوو (Lenovo) نے ہندوستانی مارکیٹ میں اپنے Motorola برانڈ کے تحت دو نئے فون (Moto Z) اور (Moto Z Play) لانچ کئے ہیں.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کمپنی نے بتایا کہ ان دونوں فون کے ذریعے وہ پریمیم زمرہ (20،000 روپے سے اوپر کی قیمت) میں اپنی موجودگی بڑھائے گی.
کمپنی نے Moto Z کی قیمت 39،999 روپے اور Moto Z Play کی قیمت 24،999 روپے رکھی ہے.